اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع میجر جنرل حسین دہقان نے تہران میں عراقی وزیر دفاع محمود الحیالی کا باقاعدہ استقبال کیا۔