اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اصفہان میں دفاع مقدس کے 20 شہداء کی تشییع جنازہ میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔