حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مشہد مقدس میں دفاع مقدس کے شہداء کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔