شام میں روسی جنگی طیاروں نے مختلف علاقوں میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے انیھں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔