اجراء کی تاریخ: 18 جولائی 2017 - 13:02

شیراز میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے دفاع مقدس کے 23 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔