اجراء کی تاریخ: 17 جولائی 2017 - 11:48

ترکی کے شہر استنبول میں گذشتہ سال 15 جولائی کو ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کی سالگرہ کے موقع پر ترک صدر اردوغان نے ایک تقریب سے خطاب کیا۔