مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی 150 فوجی گاڑیاں عراقی سرحد سے غیر قانونی طور پر شام میں داخل ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوجی گاڑیاں عراقی سرحد فیشخابور سے شامی سرحد میں داخل ہوئی ہیں ۔ کچھ عرصہ سے امریکہ کی شام میں مشکوک سرگرمیاں جاری ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 15 جولائی 2017 - 17:33
باخبر ذرائع کے مطابق امریکہ کی 150 فوجی گاڑیاں عراقی سرحد سے غیر قانونی طور پر شام میں داخل ہوگئی ہیں۔