اجراء کی تاریخ: 14 جولائی 2017 - 00:49

سعودی اخبار السعودیہ کے مطابق سعودی عرب کےڈکٹیٹر اور امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان کے بھائی عبدالرحمن بن عبدالعزیز کا انتقال ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار السعودیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کےڈکٹیٹر اور امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان کے بھائی عبدالرحمن بن عبدالعزیز کا انتقال ہوگیا ہے۔ عبدالرحمن ،  آل سعود کے بانی کے سولہویں بیٹے ہیں جوسعودی عرب کے نائب وزير دفاع بھی رہ چکے ہیں۔۔