مہر خبررساں ایجنسین ے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے میں بچوں اور خواتین سمیت درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ ایک گاڑی میں نصب بم کے ذریعہ کیا گیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔