عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نےاسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔