اجراء کی تاریخ: 11 جولائی 2017 - 13:00

تہران کے ہوٹل اسپیناس میں ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ربابکوف سے ملاقات اور گفتگو کی۔