مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے موصل پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے بعد موصل کے قدیم حصہ سے بھی داعش کا مکمل طور پر صفایا کردیا ہےعراقی فورسز اب شام کی سرحد کے قریب داعش کا پیچھا کررہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز موصل کے مشرق اور دریائے دجلہ کے کنارے فرار کرنے والے وہابی دہشت گردوں کا پیچھا کررہی ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 8 جولائی 2017 - 14:10
عراقی فورسز نے موصل پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے بعد موصل کے قدیم حصہ سے بھی داعش کا مکمل طور پر صفایا کردیا ہےعراقی فورسز اب شام کی سرحد کے قریب داعش کا پیچھا کررہی ہیں۔