عراقی فورسز موصل قدیم میں عام شہریوں کو داعش کے بہیمانہ حملوں سے بچانے کی کوشش کررہی ہیں ۔ عراقی فورسز نے موصل قدیم پر مکمل کنرٹول حاصل کرلیا ہے۔