اجراء کی تاریخ: 8 جولائی 2017 - 01:16

جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں جی 20 کے سربراہی اجلاس کے ضمن ميں روس کے صدر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی ہے۔