عراق کے بعض علماء اور دانشوروں نے صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور گرگان کے امام جمعہ آیت اللہ نور مفیدی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔