ایران کے صوبہ اردبیل کے ایئر پورٹ پر عوام نے مدافع حرم شہید علی سیفی کے جنازے کا والہانہ استقبال کیا۔