اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانسیسی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹرنے ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔