اجراء کی تاریخ: 4 جولائی 2017 - 00:52

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور تہران کے میئر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں باغ کتاب کا افتتاح ہوا۔