ہانگ کانگ کی چین کے ساتھ ملحق ہونے کی بیسویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر بعض سیاسی گروہوں نے مظاہرے کئے ہیں۔