اجراء کی تاریخ: 28 جون 2017 - 11:22

تہران کے سرچشمہ میں 7 تیر سن 1360 ہجری شمسی میں 72 افراد کو شہید کیا گیا شہداء میں قافلہ سالار اور انقلاب اسلامی کے سید الشہداء بھی شامل ہیں۔