رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کی یونیورسٹیوں کے بعض اساتید اور ممتاز شخصیات نے ملاقات کی ۔