مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے محکمہ خزانہ نے روس کی 38 حقیقی اور حقوقی شخصیات کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے روس کے خلاف پابندیوں کی اس لسٹ میں ان افراد کا نام شامل کیا ہے جنھوں نے یوکرائن کے مشرق میں واقع جزیرہ کریمیا پر قبضہ میں مدد فراہم کی تھی۔ ان پابندیوں کے بعد ان افراد کے امریکی بینکوں میں تمام اموال اور حساب مسدود ہوجائیں گے۔
اجراء کی تاریخ: 21 جون 2017 - 01:46
امریکہ کے محکمہ خزانہ نے روس کی 38 حقیقی اور حقوقی شخصیات کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں۔