مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رمضان المبارک میں بھی سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملے میں 25 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ میں واقع المشنق بازار پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 25 یمنی وزر دار مسلمان شغہید ہوگئے ہیں۔ادھر سرحدی علاقہ میں بھی سعودی رعب کی گولہ باری جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب یمن جنگ میں شکست سے بچنے کے لئے ہر قسم کی مجرمانہ کارروائیاں انجام دے رہا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 18 جون 2017 - 15:56
رمضان المبارک میں بھی سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملے میں 25 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔