عراقی حکام نے عراق اور شام کی سرحد کے درمیان دہشت گردوں کا رابطہ ختم کرتے ہوئے اس علاقہ میں نجباء رضاکار فورس کو تعینات کردیا ہے۔