مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ کی کارروائی میں 43طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کےمطابق صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ نے طالبان کی پناہ گاہوں کو گذشتہ رات نشانہ بنایا، افغان فضائیہ کی کارروائی میں ہلاک ہونے والوں میں طالبان کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 16 جون 2017 - 00:06
افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ کی کارروائی میں 43طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔