اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے ازبکستان کی قومی فٹبال ٹیم کو دو گولوں سے شکست دیکر روس میں ہونے والے عالمی فٹبال مقابلوں میں حاضر ہونے کا جواز حاصل کرلیا ہے جس کے بعد تہران میں عوام جشن و خوشی منارہے ہیں۔