مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوغان نے قطر میں ترک فوج تعینات کرنے کے فرمان پر دستخط کردیئے ہیں۔ اس سے قبل ترکی کی پارلیمنٹ نے قطر کے خلاف سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر کی پابندیوں کے پیش نظر اس ملک میں ترک فوج تعینات کرنے کی منظوری دی تھی ۔ ترکی نے خلیج فارس میں جاری بحران میں قطر کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 9 جون 2017 - 12:15
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے قطر میں ترک فوج تعینات کرنے کے فرمان پر دستخط کردیئے ہیں۔