اجراء کی تاریخ: 7 جون 2017 - 00:57

شام میں ایک طرف وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے تو دوسری طرف دمشق میں ایک فیکٹری میں جنگی ساز و سامان کی تعمیر کا سلسلہ بھی جاری ہے۔