اجراء کی تاریخ: 4 جون 2017 - 15:41

لبنان اور شام کی سرحد پر واقع علاقہ عرسال میں خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے لبنان 24 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان اور شام کی سرحد پر واقع علاقہ عرسال میں خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گرد نے دوسری وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے دفتر کے سامنے خود کو دھماکے سے اڑا دیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔