تبریز کے عوام نے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نئے نمائندے اور تبریز کے امام جمعہ کا شاندار اور والہانہ استقبال کیا۔