شام کے صوبہ دیرالزور میں شامی فوج کے آپریشن میں 50 سے زائد وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیرالزور میں شامی فوج کے آپریشن میں 50 سے زائد وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے صوبہ دیر الزور کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 50 سے زائد وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر صوبہ حمص میں بھی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔