ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں سابق نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ محسن مجتہد شبستری کی الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔