مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنےپیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن پہلوانی تہرانی کے انتقال پر تعزيت اور تسلیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں عالم ربانی حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن پہلوانی تہرانی کو پرہیزگار عالم دین قراردیتے ہوئے فرمایا: مرحوم نے اپنی پوری عمر زہد و تقوی اور پرہیزگاری میں بسر کی ۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے اور مرحوم کے پسماندگان کو صبر و تحمل عطا فرمائے۔
اجراء کی تاریخ: 28 مئی 2017 - 19:30
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنےپیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن پہلوانی تہرانی کے انتقال پر تعزيت اور تسلیت پیش کی ہے۔