شامی فضائیہ نے صوبہ حمص میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں درجنوں وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔