مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک پولیس نے انقرہ میں ایک اپارٹمان سے ترک حکومت کے پروردہ 2 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ایک اپارٹمان میں دو مسلح داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق وہابی دہشت گرد شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے ذرائع کے مطابق ترک حکومت نے اس سے قبل امریکہ اور سعودی عرب کے اشارے پر اپنی آستینوں میں وہابی سنپوں کی پرورش کی تھی۔
اجراء کی تاریخ: 21 مئی 2017 - 14:21
ترک پولیس نے انقرہ میں ایک اپارٹمان سے ترک حکومت کے پروردہ 2 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔