اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات میں چاروں امیدواروں حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی، حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی ، سید مصطفی میر سلیم اور سید مصطفی ہاشمی طبا نے شرکت کی۔