اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے اہم امیدوار سید ابراہیم رئیسی نے مشہد مقدس میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کیا ہے۔