اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے طلباء اور علماء سے ملاقات اور گفتگو کی۔