رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے صدارتی انتخابات سے قبل ایرانی عوام کے بعض مختلف طبقات نے ملاقات کی۔