اجراء کی تاریخ: 16 مئی 2017 - 07:22
اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں انتخابی مہم کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے اس سلسلے میں صوبہ مازندران کے شہر ساری میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔