اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار جناب سید مصطفی میر سلیم نے انتخابی مہم کے سلسلے میں کرمان کا دورہ کیا۔