رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں آج صبح حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں فوجی ٹریننگ سے فارغ ہونے والے جوانوں کی شاندار تقریب منعقد ہوئی ۔