مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف آج 9 مئی کو امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ بدھ کو امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن سے ملاقات کریں گے۔ اطلاعات کےمطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف آج 9 مئی کو واشنگٹن پہنچیں گے، جہاں وہ اپنے امریکی ہم منصب ریکس ٹلرسن سے ملاقات کریں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن 10 مئی کو واشنگٹن میں روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے ۔
اجراء کی تاریخ: 9 مئی 2017 - 00:31
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف آج 9 مئی کو امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ بدھ کو امیرکی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔