تہران کے آفتاب شہر میں کتاب کی بین الاقوامی نمائشگاہ برپا کی گئی ہے جہاں کتاب کے شائقین ہر روز کتاب خریدنے کے لئے حاضر ہورہے ہیں۔