اجراء کی تاریخ: 24 اپریل 2017 - 17:07

فرانس کے صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 5 مئی کومنعقد ہوگا جس میں مینوئل میکرون اور مارین لی پین کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔