اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔