ترکی میں کل صدارتی اور پارلیمانی نظامِ حکومت کے انتخاب کے لیے ریفرنڈم ہوا۔ جس میں صدارتی نظام کے نفاذ کے حامیوں کو معمولی اور متزلزل برتری حاصل ہوئی ہے۔