مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بارہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ صدر حسن روحانی نے آج وزارت داخلہ میں پہنچ ملک کے بارہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے درخواست جمع کرادی ۔ صدر حسن روحانی کے چار سالہ صدارتی دور کی مدت ختم ہورہی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 14 اپریل 2017 - 16:47
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بارہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔