یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھیکانوں پرکئی درجن راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔