مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق شام میں گذشتہ 4 دنوں میں امریکی بمباری میں 85 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق امریکی فضائی حملوں مین جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر شامی بچے اور عورتیں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق شام کے شامل میں امریکہ نے فضائی حملوں کا اعتراف کیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 20 مارچ 2017 - 23:43
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق شام میں گذشتہ 4 دنوں میں امریکی بمباری میں 85 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔